پاکستان ملٹری اکاؤنٹس ڈیپارٹمنٹ



English
وحید احمد
ملٹری اکاؤنٹنٹ جنرل

رابطہ نمبر. 9270709 51 (92‏)‏



تعارف

پاکستان ملٹری اکاؤنٹس ڈیپارٹمنٹ (پی ایم اے ڈی) وزارت دفاع کا ملحقہ ادارہ ہے، جو کہ خصوصی طور پر مسلح افواج کو مالی ادائیگیاں کرنے، ان کا حساب داری نظام اور دفاعی حکام کو مالی مشاورت فراہم کرنے کا ذمہ دار ہے۔ اس کےمقامی آڈٹ دفاتر کی صورت میں داخلی محاسبے کا بہترین طریقہ کار موجود ہے جو کہ کنٹرولر لوکل آڈٹ (ڈیفنس سروسز) کے ماتحت کام کرتے ہیں۔

ملٹری اکاؤنٹس ڈیپارٹمنٹ تینوں مسلح افواج، دفاعی پیداواری ادارے اور انٹر سروسز آرگنائزیشنز کو مالی ادائیگی، حسابداری اور داخلی محاسب سے متعلق ہے۔